خبریںلٹکوہلوئیر چترال

چترال میں جنگلی بلیوں کے نشانے پر مارخور ، توشی کے مقام پر پہاڑی بلی نے مارخور کا شکار کیا۔

پاکستان کے شمالی علاقے سیاہ گوش اور مارخور جیسے نایاب جانوروں کا مسکن ہیں۔ محکمہ جنگلی حیات اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے ایک تصویریں جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ پہاڑی بلی سیا گوش کو مار خور کا شکار کیا ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے کچھ تصاویر شیئر کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تصاویر میں خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے چترال کے قریب چٹانوں میں ہمالین سیاہ گوش مارخور کا شکار کیا ہے۔

چترال میں سیاہ گوش کی تصویریں سامنے آئی ہیں اس پہاڑی بلی کوہِ ہمالیہ میں پائی جانے والی نسل کو ہمالین لنکس بھی کہاجاتا ہے ۔سیاہ گوش کو نایاب جانور سمجھا جاتا ہے اور یہ سیاہ گوش چترال اور گلگت بلتستان میں پایا جاتا ہے۔

Advertisement
Back to top button