خبریںسیاست

جب سے میں پیدا ہوا ہوں تب سے یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد خان نے ایک اخباری میں بیاں میں کہا ہے کہ جب سے میں پیدا ہوا ہوں تب سے یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ شیخ رشید 

انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے ، رواں مہینے کی 30 تاریخ کو سارے ایکسپوز ہو جائیں گے کہ عمران خان کو کیسے ہٹایا گیا۔ روک سکیں تو یہ روک لیں۔ 

گزشتہ روز آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر میڈیا کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاک فوج کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اُنہوں نے عوام اور سیاسی جماعتوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں ، ہمیں سیاست سے دور رکھا جائے۔ 

Advertisement
Back to top button