اپر چترالانتقال پر ملالسماجیکورونا وائرس

ایک سو دو (102) سال کی میں کرونا وائرس کو شکست دے کر دنیا کو حیران کرنے والی شخصیت 103 برس کی عمر میں کر گئے

اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی سے تعلق معروف سماجی و بزرگ شخصیت عبدالعلیم صاحب گزشتہ دن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

مرحوم اپر چترال میں عمر کے لحاظ سب سے عمر رسیدہ تھے۔ آپ نے 103 سال کی لمبی عمر پائی ۔ آپ 102 سال کی عمر کورونا کو شکست دیکر دنیا کو حیران کردیا تھا۔

مرحوم چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے زوندرے قبیلے کے سرکردہ رہنما تھے۔ آپ بونی کے معروف سماجی شخصیت سہیل احمد صاحب کے والد بزرگوار تھے۔
چمرکھن ڈاٹ کام دکھ کی اس مشکل گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ا

Advertisement
Back to top button