انتقال پر ملالدروشلوئیر چترال

انجینئر تیمور شاہ انتقال کر گئے

پشاور ( نمائندہ چمرکھن) چترال کے معروف سماجی شخصیت انجنئیر تیمور شاہ پشاور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصے سے پشاور میں زیر علاج تھے۔ انکی جسد خاکی کو پشاور سے چترال روانہ کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے ویٹرنری ہسپتال دروش میں ادا کر دی جائے گی۔ 

مرحوم چترال کے معروف شخصیات انجینئر افضل شاہ ، ڈاکٹر اکبر شاہ ، رضا شاہ اور ٹی ایم او ناصر اللہ شاہ کے بھائی تھے

Advertisement
Back to top button