پرانے اشتہارات

جدید ٹیکنالوجی سے متعلقہ ہنر سیکھنے کے شوقین خواتین و حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں

یونیورسٹی آف چترال

این آئی سی پشاور کے زیر انتظام اور شاہ ہولڈنگز گروپ کے تعاون سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایسے خواتین و حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں جو ٹیکنالوجی سے متعلقہ ہنر سیکھنے کے شوقین ہو، یہ ٹریننگ منتخب شدہ امیدواروں کو مفت میں یونیورسٹی آف چترال کے ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں فراہم کی جائے گی۔ ٹریننگ مندرجہ ذیل شعبوں میں دی جائے گی

  1. ورلڈ پریس
  2. گرافک ڈیزائننگ
  3. بلاگنگ اینڈ کانٹینٹ رائٹنگ
  4. فوٹوگرافی اینڈ فلم میکنگ
  5. ای کامرس اینڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ

ٹریننگ کا دورانیہ دو مہینے کا ہے اور یہ آفر صرف چترال کے شہری خواتین و حضرات کےلئے ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 اکتوبر 2021 ہے۔

درخواستیں آن لائن جمع کرانے کےلئے دئے گئے لنک پر کلک کریں

ٗ

Click Here to Apply

Back to top button