اپر چترالتورکھوچترالیوں کی کامیابیخبریںخواتین کا صفحہ

بشارت احمد ایڈیشنل سیکرٹری فنانس جبکہ انکی اہلیہ رخسانہ جبین ڈپٹی سیکرٹری فنانس تعینات۔

بشارت احمد ایڈیشنل سیکرٹری فنانس جبکہ انکی اہلیہ رخسانہ جبین ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ کے پی کے تعینات۔

پشاور (نمائندہ چمرکھن ) اسٹپلیشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختوانخواہ کے جاری کردہ اعلانیہ کے مطابق اپر چترال کے قابل فخر فرزند نوجوان بیوروکریٹ بشارت احمد ایڈیشنل سیکرٹری فنانس جبکہ انکی اہلیہ رخسانہ جبین کو ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ کے پی کے تعینات کر کے تبادلے کے احکام جاری کردیے۔
تبادلے سے پہلے بشارت احمد صاحب ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبرپختونخوا جبکہ انکی اہلیہ رخسانہ جبین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے خدمات انجام دے  رہی تھیں ۔

واضح رہے بشارت احمد اور انکی  اہلیہ محترمہ رخسانہ جبین صاحبہ کیساتھ اسٹڈی لیو پر گزشتہ دو سالوں سے آسٹریلیا میں مقیم تھے۔

چمرکھن ڈاٹ کام بشارت احمد اور انکی اہلیہ رخسانہ جبین کو کو مبارکباد پیش کرتی ہے

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button