انتقال پر ملالخبریںلوئیر چترال

ایون صحن سے تعلق رکھنے والے قاری محمد ادریس سالک کو معلوم افراد نے گولی مار کر شہید کر دیا

پشاور ( نمائندہ چمرکھن ) پشاور میں مقیم آیون چترال لوئیر سے تعلق رکھنے والے قاری محمد ادریس کو نمک منڈی سے اپنے گھر دانش آباد جاتے ہوئے نامعلوم افراد گولی مار کر شہید کردیا ۔ 

ہمارے نمائندے کے مطابق محمد ادریس صاحب نمک منڈی پشاور میں پھتروں کا کاروبار کرتا تھا۔ 

انکی نماز جنازہ آج دوپہر 4 بجے وزیر باغ پشاور میں ادا کی جائے گی۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button