اپر چترالخبریںسماجی

بریپ اسلم بیگ قتل کیس؛ عدالت نے دونوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

بریپ اسلم بیگ قتل کیس؛ عدالت نے دونوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت سید زاہد شاہ ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال نے بریپ یارخون میں قتل کیس میں مرکزی ملزم سید شہاب الامین اور مقتول کی اہلیہ ذاکرہ بی بی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ دونوں ملزمان کو 3-3لاکھ روپے کی جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال نے ملزم سید شہاب الامین اور ملزمہ ذاکرہ بی بی کو 302 (b) تغیرات پاکستان کے تحت عمر قید کی سزا سنا دیا۔ دونوں ملزمان کو دفعہ 544(a) کے تحت 3-3 لاکھ روپے مقتول کے ورثاء کو فوجداری ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔دونوں ملزمان کو حراست میں لیکر نائب کورٹ کو حوالہ کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے مقتول اسلم بیگ کی کیس اپر چترال کے معروف قانون دان گل مراد ایڈووکیٹ لڑ رہے تھے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button