اپر چترالخبریںخواتین کا صفحہخودکشی

خودکشی کے مرض نے ایک اور زندگی نگل لی۔ اپر چترال میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی۔

خودکشی کے مرض نے ایک اور زندگی نگل لی۔ اپر چترال میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی ۔
ذرائع کے مطابق اپر چترال تھانہ لاسپور کے حدود میں ایک پچیس سالہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریائے لاسپور میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے۔
ابتدائی پولیس رپورٹ کے مطابق خودکشی کے وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں۔
پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے بعد لاش اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم اور دیگر لوازمات پورا کرکے لاش ورثاء کے حوالے کردی۔
خاتون کا تعلق لاسپور بالیم سے ہے واضح رہے رواں ہفتے اپر چترال خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button