چترالیوں کی کامیابیخبریںخواتین کا صفحہخودکشیسماجیلوئیر چترال

چترال میں فری میموگرافی کیمپیس کامیاب بنانے کےلئے تعاون کرنے پر کینسر کئیر ہسپتال لاہور کی جانب سے کی جانب سے روزیمن شاہ اور انکی اہلیہ کو شیلڈ پیش۔۔

کینسر کئیر ہسپتال لاہور کی جانب سے چترال کے دونوں اضلاع میں خواتین میں کینسر کی تشخیص (فری میموگرافی کیمپس) کو کامیاب بنانے میں تعاون کرنے پر محترمہ پروفیسر آریشہ زمان کینسر کئیر ہسپتال لاہور کی طرف سے محترم روزیمن شاہ اور انکی اہلیہ  نگہت اکبر شاہ کی اعزاز میں شیلڈپیش  کی۔

تاہم روزیمن شاہ اور انکی اہلیہ امریکہ میں ہونےکی وجہ سے  سابق  ایجوکیشن آفیسر چترال صمد گل صاحب انکے جانب سے شیلڈ وصول کیا۔ 

 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button