چترالیوں کی کامیابی

خیبر پختونخوا اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے چترال کے قابل فخر سپوت منہاس الدین کو گریڈ-19 میں ترقی دیکر احکامات جاری کردیے

خیبر پختونخوا اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے چترال کے قابل فخر سپوت منہاس الدین کو گریڈ-19 میں ترقی دیکر احکامات جاری کردیے۔

منہاس الدین صاحب محکمہ تعلیم میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر چترال کے عہدے پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ 

اس پہلے آپ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال اور اسسٹنٹ کمشنر مستوج خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ منہاس الدین صاحب ایک خوش اخلاق آفیسر ہونے کیوجہ سے چترال خاص و عام میں ایک مخصوص مقام رکھتے ہیں ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button