اپر چترالسماجی

جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کا اہم اجلاس۔

جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کا اجلاس تنظیم کے دفتر باغ اویر مین منغقد ہوا۔اجلاس کی صدارت یو سی اویر کے صدر زار احمد خان کر رہے تھے۔

اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے شروغ ہوا۔اجلاس مین پرپیش اویر کے صدر مغتصم باللہ، ریری اویر کے صدر جہان خان، بروم اویر کے صدر تاج احمد خان لال ، شاہ برونز اویر کے صدر ہدایت الرحمان ، اوی اویر کے صدر ژانو خان ، پختوری اویر کے صدر مجیب الرخمان ، شونگوش اویر کے صدر شیر اکبر ، موژین اویر کے صدر عنایت الرحمان اور موژین اویر کے صدر شیر اعظم خان نے شرکت کی۔اجلاس کا مقصد ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان کے دورہ اویر کے موقع پر اعلان کردہ فنڈ کو علاقہ اویر کے تمام دیہات مین منصفانہ تقسیم اور کام کو مکمل طور پر صاف اور شفاف طریقے سے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔کام کی مغیار کو دیکھنے کے لۓ گاون کی سطح پر کمیٹی تشکیل دی جاۓ گی اور کمیٹی کام کی مغیار کی شفافیت کا ذمہ دار ہوگا۔اور اخر مین تنظیم کے سرپرست اعلی شہزادہ محمد شفیق نے ایم پی مولانا ہدایت الرحمان کا جذبہ خدمت تنظیم پر مکمل اغتماد کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جذبہ خدمت تنظیم ایک غیر سیاسی تنظیم ہے اسکا سیاست سے دور تک تغلق نہین ۔ہمارے لۓ تمام سیاسی جماعتون کے نمائنگان قابل احترام ہین ۔ہم اپنے ایم این اے عبدالکبر چترالی صاحب کو مغاون حصوصی جناب وزیرذادہ صاحب کو اور دوسرے سیاسی جماعتون کے نمائنگان کو بھی علاقہ اویر کا دغوت دیتے ہین کہ وہ ائین اور جذبہ خدمت تنظیم کی کارکردگی کو دیکھین۔اور علاقے کے لئے کچھ کرین۔اور اخر مین سب نے یو سی اویر کو ایک مثالی یونین کونسل بنانے کے شفیق الملک وژن کو مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اور کہا کہ یو سی اویر کو تمام چترال کے لۓ ایک مثالی یو سی بنائین گے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button