خبریںخواتین کا صفحہلٹکوہ

کریم آباد کے گاؤں درونیلی (گالح) میں تین بہنیں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئیں۔

کریم آباد (نمائندہ چمرکھن ) وادی کریم آباد کے نواحی گاؤں درونیلی (گالح) میں دریا کے کنارے کارپٹ دھونے کے دوران ایک دوسرے بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئیں۔

تفصیلات کے مطابق تینوں بہنیں میر احمد کی صاحبزادیان تھیں ۔ مقامی رضاکاروں نے تینوں لاشیں دریا سے برآمد کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دئیے۔ 

چمرکھن ڈاٹ کام دکھ کی اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندان کے غم برابر کے شریک ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button