اپر چترالتورکھوخبریںلاسپورمستوجموڑکھو

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔ جناب شاہ سعود صاحب ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ حسب معمول جاری۔۔۔   

شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ اپر چترال کے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کرکے متعدد ٹرانسپورٹرز پر اوور لوڈ جرم کے پاداش میں جرمانے لگائے اور آئندہ کے لئے محتاط رہنے کی ہدایت کی۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button