اپر چترالخبریںمستوج

جذبہ خدمت تنظیم چترال ریشن متاثرین کی مدد میں پیش پیش

سماجی اور فلاحی تنظیم جذبہ خدمت تنظیم چترال کے رضاکار بھی دیگر رضاکارانہ تنظیموں اور رضاکاروں کی طرح ریشن کے متاثرین کی خدمت اور ان کی بحالی میں مصروف ہیں۔   تنظیم کے سربراہ شہزادہ شفیق الملک نے تنظیم کے رضاکاروں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری تنظیم فلاحی تنظیم ہے اور بنی نوع انسان کی فلاح وبہبود ہماری اولین مقصد ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button