اپر چترالانتقال پر ملالخبریںمستوج

ایک اور لاش مل گئی

سابق یوسی ناظم یارخون محمد وزیر خان کے مطابق یارخون اوناوچ حادثے میں لاپتہ ہونے والے امید نبی سکنہ یارخون کی جسد خاکی آج دیوسیر کے مقام سے مل گئی ہے جبکہ دو لاشیں تاحال لاپتہ ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button