ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔
جناب شاہ سعود صاحب ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر متاثرین شادر ریشن میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے متاثرین میں ریلیف آئٹمز تقسیم کئے۔۔
انہون نے متاثرین کو یقین دلایا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اپ ساتھ ہر ممکن امداد کے لئے کوشاں ہے۔