اپر چترالتورکھوخبریںمستوجموڑکھو

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج تریچ ویلی میں طبعی مرکز BHU زوندرانگرام کا دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے وہاں جملہ اسٹاف سے ملے اور ان کے مسائل سن لئے اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔    انہون نے بعد میں کاروباری مراکز کا دورہ کیا اور کاروباری حضرات کو منافع خوری سے اجتناب کرنے کے ساتھ ساتھ معیاری اشیا خوردنوش فروخت کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button