اپر چترال (ویب ذرائع) اپر چترال ریشن کے مقام پر دریا برد ہونے ہونے والے یارخون روڈ کے متبادل سڑک پہ کام شروع ہو گیا۔ مختلف ویب ذرائع کے مطابق اہلیان ریشن نے دونوں طرف پھنسے مسافروں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے متبادل سڑک کےلئے جگہ دے دئے جس کے بعد آج مشینری پہنچا کر کام شروع کیا گیا۔
تبصرہ