اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخبریں

اپر چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان خطاط سرفراز شاہد تاجکستان میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

    (چمرکھن) اپر چترال بونی سے تعلق رکھنے والا نوجوان خطاط سرفراز شاہد رواں ماہ تاجکستان میں ہونے والے آن لائن کیلیگرافی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

   واضح رہے کہ سرفراز شاہد فن خطاطی کے ہنر مندانہ صلاحیتوں سے مالامال نوجوان ہے، کوئی ملکی و غیر ملکی کیلیگرافی کے مقابلوں میں شرکت کر چکے ہیں۔گزشتہ سال ان کی ایک ویڈیو چمرکھن گروپ میں پوسٹ ہونے کے بعد وائرل ہو گئی تھی جسے دو ہفتوں کے اندر چھ ملین سے زائد افراد نے دیکھ لئے تھے۔ 

  

  حکومت اور فن و ثقافت کے ترقی کےلئے کام کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ فن خطاطی کی ترقی کےلئے سرفراز شاہد کے ساتھ تعاون کریں اور ان کے فن کی سرپرستی کریں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button