موڑکھو

اپر چترال کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم جاری۔

 صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال ، TMA مستوج اور TMA موڑکہو کے زیر اہتمام صفائی مہم جاری ہے۔

اپنےماحول کوصاف ستھرا رکھنے اور اپنے ارد گرد کے علاقوں کوکوڑا کرکٹ سے پاک رکھنے میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال کا ساتھ دیں۔” پاک صاف معاشرہ، روشن مستقبل”. لہذا ماحولیاتی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے صفائی کو اپنا شعار بنائیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button