اپر چترالصحت

پریس ریلیز دفتر ڈپٹی کمشنر اپر چترال

اپر چترال میں پولیو قطرے پلانے کا مہم کامیابی کے ساتھ رواں دواں اور اس سلسلے میں پولیو ورکرز اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔۔ شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اپر چترال کے محتلف ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس میں پولیو ورکرز سے ملے اور ان کے معمول کے کاروائی کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے پر پولیو ورکرز کےکردار کو سراہا۔ انہوں نے جملہ عوام سے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلانے کی تاکید بھی کی۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button