اپر چترالخبریں

بونی مستوج شندور اور چترال گرم چشمہ روڈ پراجیکٹس کی نگرانی کے لئے این ایچ اے نے چترال میں براجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرلیا۔

بونی مستوج شندور روڈ اور چترال گرم چشمہ روڈ پراجیکٹس کی نگرانی کےلئے این ایچ اے نے چترال میں پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر لیا۔

   نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے چترال میں اپنے دو اہم منصوبوں لوئر چترال میں چترال گرم چشمہ روڈ اور اپر چترال میں بونی مستوج شندور روڈ کی نگرانی کےلئے غلام مجتبیٰ میمن کو پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button