چترالیوں کی کامیابیصحت

چترال کے قابل فخر سپوت ڈاکٹر فیاض علی رومی کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر (ای پی آئی) ڈائریکٹرڈ ہیلتھ سروسز پشاور تقرری

چترال کے قابلِ فخر سپوت ڈاکٹر فیاض علی رومی کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر (ای پی آئی ) ڈائریکٹرڈ ہیلتھ سروسز پشاور تقرری۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر فیاض علی رومی کو ڈپٹی ڈائریکٹر (ای پی آئی) ڈائریکٹرڈ ہیلتھ سروسز پشاور تعینات کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ 

واضح رہے ڈاکٹر فیاض علی رومی اپنے پیشے میں مہارت اور محنت کے ساتھ ساتھ انتظامی امور سر انجام دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔  

آپ ڈبلیو ایچ او کراچی میں بطور Disease Surveillance Officer , ڈی ایچ او اپر چترال ، ڈپٹی ڈی ایچ او لوئیر چترال ، ای پی آئی کوآرڈینیٹر چترال اور کوآرڈینیٹر ایل ایچ ویز چترال خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ 

یاد رہے کہ ڈاکٹر فیاض علی رومی ایم-پی-ایچ کی ڈگری آسٹریلیا کی ملبرون یونیورسٹی سے حاصل کر رکھا ہے ۔ 

چمرکھن ڈاٹ کام ڈاکٹر فیاض کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور اس شعبے میں ان کی کامرانی کے لئے دعاگو ہے۔ آمین

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button