اپر چترالتعلیمچترالیوں کی کامیابی

سجاد حیدر کا اعزاز

قدرتی حسن سے مالا مال گاؤں گزین یارخون سے تعلق رکھنے والا طالب علم سجاد حیدر کی تعلیمی سفر میں اہم ترین کامیابی، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں ایم فل ایجوکیشن لیڈرشپ مینجمنٹ میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو گئے۔ سجاد حیدر نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) سے بی-ایس انگلش کی ڈگری حاصل کر رکھے ہیں۔


سجاد حیدر جی۔ایم آغاخان ایجوکیشن سروس پاکستان (گلگت بلتستان اور چترال ) بریگیڈیئر ریٹائرڈ خوش محمد کے فرزند ارجمند ہیں۔
چمرکھن انتظامیہ اور ممبران وادی یارخون کے اس ہونہار سپوت، ان کے خاندان اور عزیز و اقارب کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کےلئے دعاگو ہیں۔ سجاد حیدر ان طلباء و طالبات کےلئے حقیقی رول ماڈل ہیں جو تعلیمی میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے خواہشمند ہیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button