خبریںسماجی

سعودی عرب میں جان بحق چترالی نوجوان مصباح آرزو کی جسد خاکی پاکستان لانے میں مدد کی جائیں۔ چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن چترال نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ

سعودی عرب میں جاں بحق چترالی نوجوان مصباح آرزو کی جسد خاکی پاکستان لانے میں مدد کی جائیں۔ چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن چترال نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ

   صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لوئر چترال اور ہیومن رائٹس کمیشن چترال کے چیئرمین نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ نے صدر پاکستان عارف علوی، وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وزیر خارجہ پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان، سعودی عرب میں پاکستانی سفیر اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہیں کہ چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان مصباح آرزو جو عید کے تیسرے روز سعودی عرب میں ایک روڈ حادثے میں جان بحق ہوگئے ہیں،

ان کی جسد خاکی پاکستان لانے کےلئے اپنا کردار ادا کریں۔ نوجوان کی جسد خاکی وہاں ہسپتال میں ہے اور اس پر روزانہ پانچ سو سے آٹھ سو ریال ہسپتال کا بل بن رہا ہے۔ یہاں چترال میں ان کے ورثاء شدید کوفت سے دوچار ہیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button