اپر چترال

پریس ریلیز دفتر ڈپٹی کمشنر اپر چترال

گزشتہ رات شدید آندھی اور تیز ہواؤں کی وجہ سے محمد ولی خان ولد بلان خان سکنہ اوی کے گھر متاثر ہونے کا اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے متاثرہ گھر کا جائزہ لیا اور ہنگامی بنیادوں پر متاثر ہونے والے شخص کو ریلیف آئٹم جن میں خیمے، فوم، کمبل، رضائی، کیچن سیٹ وغیرہ شامل تھے پہنچا دیئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج نےمتاثرہ گھر کےنقصانات کا مکمل تخمینہ لگانے کے لئے متعلقہ تحصیلدار کو جلد از جلد اپنے سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی تاکہ متاثرہ خاندان کو جلد از جلد امدادی چیک مل سکے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button