اپر چترالخبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اپر چترال محمد عرفان الدین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کی اضافی چارج دے دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلانینگ)اپر چترال کی اضافی چارج دے دیا گیا۔یاد رہے کہ محمد عرفان الدین چترال کے قابل فخر سپوت ہیں جو عرصہ دو سالوں سے بحیثیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال خدمات بطریق احسن سرانجام دے رہے ہیں۔توقع ہے کہ اضافی چارج ملنے کے بعد علاقے کے مسائل حل کرنے میں میں مدد ملے گی جو کہ اپر چترال ضلع کے لیے نیک شگون ہے

 

 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button