انتقال پر ملال

اظہارِ تشکر

منجانب: سینٹر فلک ناز چترالی

اظہار تشکر۔

  میں اور میری تمام فیملی ان تمام کرم فرماؤں، پارٹی قیادت و کارکنان، تمام سیاسی و سماجی جماعتوں کے کارکنان و قیادت اور دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ہمارے والد بزرگوار کی وفات پر ہمارے ساتھ بذریعہ فون، مسنجر اور سوشیل تعزیت کیں، براہ راست تعزیت کےلئے تشریف لائے، اور ہمارے غم میں شریک رہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائیں۔

   میں ان تمام خواتین و حضرات سے معذرت خواہ ہوں، غم و پریشانی اور مصروفیت کے عالم میں جن کے کال اٹینڈ نہیں کر سکی اور جن کے پیغامات کا جواب نہیں دے سکی۔

   منجانب: سینیٹر فلک ناز چترالی

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button