خبریںسفر کہانیکھیل

انیس سالہ پاکستانی نوجوان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کر لیا۔

انیس سالہ پاکستانی نوجوان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والا انیس سالہ نوجوان شہروز کاشف نے آج صبح نیپال میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا۔
یاد رہے ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8848 میٹر ہے اور

یہ دنیا کی سب سے اونچی پہاڑی چوٹی ہے۔

 

 

 

 

 

 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button