اپر چترالخبریںکورونا وائرس

چیئرمین چپس رحمت علی جفعر دوست اور نوجوان سماجی شخصیت افگن رضا نے بونی بازار میں ماسک تقسیم کئے۔

بونی (نمائندہ چمرکھن ) چیرمیں چترال ہیریٹیج اینڈ انوائرمنٹ پروٹکشن سوسائٹی جناب رحمت علی جعفر دوست اور سرگرم سماجی کارکن افگں رضا نے بونی بازار میں عوام میں ماسک قسیم کئے ۔

ماسک تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے عوام سے التجا و اپیل کی کہ وہ حکومت کی طرف سے قائم کردہ احتياطی تدابير پر نہ صرف خود عمل کریں بلکہ اپنے علاقوں میں بھی اس سلسلے میں کام کریں ۔

ان کا پیغام تھا کہ اس مہلک وبا سے بچنے کیلے ، ہمیں ہر اقدام پر پورا عمل کرنا ہوگا اور اس سلسلے میں اپر چترال کی انتظاميہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہیئے ،

نیز ایس او پیز پر مکمل عمل کرنا ہوگا ، تبھی ہم اس وبائی مرض کو شکست دے سکتے ہیں ۔۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button