اپر چترالتعلیمچترالیوں کی کامیابیخواتین کا صفحہ

چترال کی ایک اور قابل فخر بیٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی۔

چترال کی ایک اور قابل فخر بیٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی۔

   چرون اویر سے تعلق رکھنے والی قابل فخر بیٹی ممتاز منظور نے بین الاقوامی شہرت یافتہ جامعہ دی یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ آسٹریلیا سے پی ایچ ڈی کامیابی سے مکمل کر لی جس کے بعد یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر انہیں ڈگری ایوارڈ کیا گیا۔ 

 ڈاکٹریٹ سے پہلے ماسٹرز ان انٹرنیشنل ہیلتھ یونیورسٹی آف ٹوکیو جاپان سے حاصل کی تھیں۔ 

ڈاکٹر ممتاز صاحبہ کالج اف ہوم اکنامکس یونیورسٹی آف پشاور کیساتھ درس و تدریس کے معزز پیشے میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر منسلک ہیں۔ 

ڈاکٹر صاحبہ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سے پہلے گریجویشن کی ڈگری کالج آف ہوم اکنامکس یونیورسٹی آف پشاور سے گولڈ میڈل کیساتھ حاصل کر رکھی ہے۔ 

  چمرکھن ڈاٹ کام ڈاکٹر صاحبہ اور ان کے تمام خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button