چترالیوں کی کامیابی

چترال کے قابل فخر سپوت عمران الحق کا اعزاز

چترال کے قابلِ فخر سپورت، عمران الحق سنٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) برائے سال 2020 -2021 کے تحریری امتحان میں کامیابی سے ہمکنار ہونے بعد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس شمولیت اختیار کر لی۔

عمران الحق علم کی شمع سے روشن سرزمین استارو توکھو سے تعلق رکھنے والے استاد الاساتیدہ، پرنسپل گورنمنٹ ہائی اسکول کجو ، محمد ایوب صاحب کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

عمران الحق نے پشاور یونیورسٹی سے کیمسٹری میں ماسٹرز کرنے بعد عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی برسلوانا اسپین سے ایم فل کررہے ہیں ۔ ۔

چمرکھن انتطامیہ جناب عمران الحق اور ان کے خاندان کو اس اہم ترین کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے میں کامیابی کے لیے دعاگو ہےم

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button