تعلیم

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے ، شفقت محمود

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود
اسلام آباد (ویب ڈیسک)
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا صرف افواہ ہے۔ یہ امتحانات طے شدہ شیڈول اور متعلقہ بورڈز کے وقت کے مطابق ہوں گے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button