خبریں

حجر اسود کی انتہائی جدید فوکس اسٹیک پیرانومہ ٹیکنالوجی سے بنائی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔

‏حجر اسود کی انتہائی جدید Focus Stack Panorama ٹیکنالوجی سے بنائی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔

خانہ کعبہ اور مسجد الحرام کی انتظامی امور کے ذمہ دار کونسل کے مطابق تصاویر بنانے میں 7 گھنٹے لگے ہیں۔

1050 FSP تصاویر کو جمع کرکے 49 ہزار میگا پکسلز کی یہ تصویر بنائی گئی ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button