تعلیمخبریں

وفاقی حکومت کی جانب سے رحمت اللعالمین اسکالر شب پروگرام کا آغاز۔

وفاقی حکومت کی جانب سے رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز۔

    وفاقی حکومت نے 27.93 ارب روپے کی لاگت سے قابل اور مستحق طلبہ و طالبات کےلئے رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، اس پروگرام کے تحت ملک کے 129 یونیورسٹیوں میں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے طلبہ و طالبات کو 69000 اسکالر شپ دئے جائیں گے۔

پروگرام کا پچاس فیصد خواتین کےلئے مخصوص ہے جبکہ خصوصی طلبہ و طالبات کےلئے دو فیصد کوٹہ رکھا گیا ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button