خبریں

پی ڈی ایم واٹس ایپ گروپ سے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی رخصتی۔

پی ڈی ایم واٹس ایپ گروپ سے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی رخصتی۔

    پی ڈی ایم میں اندرونی اختلافات بڑھنے کے بعد پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی تحریک سے الگ ہو گئے تھے، جس کے بعد پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کے واٹس ایپ گروپ سے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے ممبران کو نکال دیا گیا۔

    سوشیل میڈیا میں زیر گردش ایک اسکرین شاٹ کے مطابق واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن ن لیگ کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال ہیں جنہوں نے پی پی پی اور اے این پی کے قائدین کو گروپ سے ریموو کردیا۔ جبکہ احسن اقبال نے بذریعہ ٹویٹ اس بات کی تصدیق بھی کی ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button