صحت

پریس ریلیز

۔۔پریس ریلیز۔۔۔

خیبرپختونخواہ نرسز الائنس کی طرف سے علامتی احتجاج اختتام پزیر ہوا۔اور حکومت وقت کی طرف سےتحریری یقین دہانی اور ہر مسلے کےلیے وقت دیاگیا۔ہم امید رکھتے ہیں کہ نرسنگ کیڈر کی اہمیت اور ان کے جائز مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئےجلدازجلد اس پر مقررہ وقت میں ہی عمل درآمد ہوگا۔اور دوبارہ ایسی نوبت نہیں آئے گی۔

اس موقع پر ہم منسٹر ہیلتھ جناب تیمور جھگڑا صاحب,سیکرٹری ہیلتھ جناب سید امتیازعلی زیدی صاحب, ایڈیشنل سیکرٹری جناب عمران شیخ صاحب, ایس ۔او ۔ڈرگ جناب نصیر صاحب ,ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ جناب ڈاکٹر نیازمحمد صاحب,ڈپٹی ڈائریکٹر پی۔ایچ۔ایس ۔اے جناب فرید اللہ شاہ صاحب اور ڈپٹی ڈائریکٹر نرسنگ میڈم افشاں تبسم صاحبہ کا انتہائی مشکور ہیں۔کہ جنہوں نے ان مسائل اور مطالبات کو سیرئس لیا ,اور اس پر کام شروع کروایاگیا۔

ہم امید رکھتے ہیں کہ بہت جلد نرسنگ کیڈر کی محرومیوں کا بہت جلد ازالہ ہوگا۔جس کا فائدہ سب سے زیادہ سسٹم اور مریضوں کو ہوگا ۔۔۔انشااللہ

فضل مولا چئیرمین خیبرپختونخواہ نرسز الائنس 

عنایت الحق صدر خیبرپختونخواہ نرسز الائ

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button