خبریں

پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ بطور وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

حکومت خیبر پختونخوا ہائیر ایجوکیشن ، آرکائیوز اینڈ لائیبریریز ڈیپارٹمنٹ نے پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ صاحب کو یونیورسٹی آف چترال کے لئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال تعینات کرکے احکامات جاری کر دیئے تھے۔


پروفیسر ڈاکٹر ظاہر آج چترال پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔واضح رہے پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ صاحب درس و تدریس کیساتھ انتظامی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ آپ وائس چانسلر تقرری سے پہلے ذرعی یونیورسٹی پشاور میں ڈین فیکلٹی آف کراپ پروڈکشن سائینسسز خدمات انجام دے رہے تھے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button