خبریں

خبیر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک تیز بارشوں کیساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات

۔ تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری۔ پی ڈی ایم اے

۔تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین

۔تیز بارشوں کے باعث صوبے حساس اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ۔محکمہ موسمیات

۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پرچھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔سیاحوں کو موسم کی پیشگی صورت حال سے آگاہ کیا جائے ۔پی ڈی ایم اے

۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 1700دیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button