تورکھو

تورکھو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند

تورکھو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔

 

گزشتہ شب دیغیڑی کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے تورکھو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگیا ہے۔

 

تورکھو کے تین یونین کونسلوں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر بونی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تودہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button