خبریں

پاکستان میں کویڈ 19 کے 1786 نئے کیسز سامنے آ گئے، جبکہ 43 افراد جاں بحق ہو گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر NCOC کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر پاکستان میں کرونا کے 1786 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 43 کرونا سے متاثرہ افراد جان بحق ہو گئے اور 1393 افراد صحت یاب ہو گئے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button