خبریں

پی آئی اے نے اسلام آباد سے چترال کےلئے ہفتہ وار دو پروازوں کا شیڈول اور کرایے میں کمی کا اعلان کردیا۔

( چمرکھن نیوز ڈیسک)

 

موسم بہار کے آمد کے ساتھ چترال جانے والے سیاحوں کی سہولت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پی آئی اے نے اسلام آباد سے چترال اور چترال سے اسلام آباد کےلئے ہفتے میں دو پروازوں کے ساتھ کرایے میں بھی کمی کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے اعلامیہ کے مطابق اب اسلام آباد سے چترال کےلئے پی آئی اے کا ٹکٹ 5920 روپے میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button