صحت

چترال کے قابلِ فخر سپوت ڈاکٹر فرمان نظار کی بطور کوآرڈینیٹر ای پی آئی چترال تقرری۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شہزادہ حیدر الملک صاحب نے سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ سے باقاعدہ منظوری کے بعد میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو چترال ڈاکٹر فرمان نظار کو کوآرڈینیٹر ای پی آئی چترال کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرلوئیرچترال شہزادہ حیدر الملک صاحب نے سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ سے باقاعدہ منظوری کے بعد میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو چترال ڈاکٹر فرمان نظار کو کوآرڈینیٹر ای پی آئی چترال کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

واضح رہے ای پی آئی کوآرڈینیٹر چترال اپنے پیشے میں مہارت اور محنت کے ساتھ ساتھ انتظامی امور سر انجام دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ۔ آپ ڈبلیو ایچ او کیساتھ بھی بطور پروگرام آفیسر خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر فرمان نظار آغا خان ہیلتھ سروسز پاکستان چترال مختلف ریجنل یونٹس میں بطور میڈیکل آفیسر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ اپنے پیشے کے علاوہ اعلیٰ اخلاق کی وجہ سے سماج میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button