چترالیوں کی کامیابی

چترال کے قابل فخر فرزند زاہد فضل لیکچرر سے اسسٹنٹ پروفیسر پر ترقی کے لئے منتخب۔

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ پروفیسرز کے لئے ٹسٹ انٹرویو کرنے کے بعد ترقی کے لئے منتخب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردئیے۔

پشاور(نمائندہ چمرکھن) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ پروفیسرز کے لئے ٹسٹ انٹرویو کرنے کے بعد ترقی کے لئے منتخب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردئیے۔

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چترال کے لیکچرر زاہد فضل کا نام بھی ترقی کے لئے منتخب ہونے والے امیدواروں میں شامل ہیں۔
واضح رہے زاہد فضل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شعبہ نباتیات میں بطور لیکچرر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button