خواتین کا صفحہ

بی بی جان کو ” آل پاکستان ٹی وی ایم ایکسیلینس ایوارڈ 2021 ” کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

دی ویژن میجک انٹرٹینمنٹ کی جانب سے پشاور میں ایک پر رونق تقریب کا انعقاد کیا گیا

دی ویژن میجک انٹرٹینمنٹ کی جانب سے پشاور میں ایک پر رونق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سماجی کام میں بہترین کارکردگی دکھانے پر چترال کی قابل فخر بیٹی مسلم لیگ "ن” چترال کی صدر محترمہ بی بی جان کو ” ٹی وی ایم ایکسیلینس 2021″ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔


چمرکھن گروپ انتظامیہ اور ممبران محترمہ بی بی جان صاحبہ اور انکے والدین کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button