سیاست

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے سینٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کر دئیے

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے سینٹ انتخابات کے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کر دئیے۔
جنرل نشست کے لئے
1- شبلی فراز
2- محسن عزیز
3- لیاقت ترکئی
4- فیصل سلیم
5- ذیشان خانزادہ

خواتین نشست

1- ثانیہ نشتر
2- فلک ناز چترالی

ٹیکنوکریٹ نشست
1- دوست محمد محسود
2- ہمایون مہمند

اقلیتی نشست
1- گردیپ سنگھ

اتحادی جماعت باپ پارٹی
1- تاج محمد آفریدی

#نوٹ

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے تمام کوارنگ اُمیدواروں سے کاغذات واپس لینے کے احکام بھی جاری کر دئیے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button