تعلیمخبریں

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے یکم مارچ سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود

وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق یکم مارچ سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر ٹوئٹ میں کہا ہے

وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق یکم مارچ سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز گروپوں میں تقسیم کرکے پڑھانے کی پابندی کا اطلاق رواں مہینے کی 28 تاریخ سے ختم ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا ہے اب ہفتے میں تمام ادارے معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کھلے رہنے گے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button