اپر چترالچترالیوں کی کامیابیخواتین کا صفحہ

فلک ناز چترالی کی اونچی پرواز

فلک ناز چترالی کی اونچی پرواز۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے فلک ناز چترالی کو خواتین کی نشست پر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ 

    ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر ٹکنوکرکٹ (خواتین) کی نشست کے لئے امیدوار ہوں گی۔ چمرکھن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فلک ناز چترالی نے اپنی نامزدگی کو پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کی فتح قرار دیا۔ انہوں نے اپنے اوپر اعتماد کرنے پر وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button