سیاست

معروف عالم دین مولانا سفیر اللہ، ریٹائرڈ پرنسپل نور عجم اور دروش کے سوال رحمن کی جماعت اسلامی میں شمولیت۔

منصورہ لاہور میں منعقدہ تربیتی سیشن کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔

منصورہ لاہور میں منعقدہ تربیتی سیشن کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی کے نیک قافلہ کا حصّہ بننے والوں میں چترال کی تین مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔

جماعت اسلامی میں شامل ہونے کے بعد مولانا سفیر اللہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مرنے دم تک اقامتِ دین کا داعی بن کر کام کروں گا۔ مولانا سفیر اللہ کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کتاب کا تحفہ بھی عنایت فرمایا۔

ان کے علاوہ ریٹائرڈ پرنسپل نور عجم اور دروش سے ٹھیکدار سوال رحمن نے بھی جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔

 

 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button